لاہور:گورنرپنجاب چوہدری سرورنے اپوزیشن کومشورہ دیتےہوئے کہاہےکہ سڑکوں پر آنے کے بجائے 2023 کے الیکشن کاانتطارکریں۔
گورنرپنجاب چوہدری سرورسے وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود نے ملاقات کی ،اس دوران گورنرپنجاب کی جانب سے شفقت محمودکوتحریک انصاف پنجاب کاصدربننےپر مبارکباد دی گئی ،ملاقات کے دوران دونوں نے رہنماؤں نے واضح کیاکہ موجود حکومت اپنے مدت پوری کرےگی اس لیے اپوزیشن کو آئندہ الیکشن تک سڑکوں پر آنےکےبجائے انتظار کرناچاہیے۔
یہ بھی پڑھیں:وزیراعظم عمران خان نےبرفانی چیتوں کی ویڈیوزٹوئٹرپرشیئرکردیں