زباب رانا کی نئی تصاویر سوشل میڈیا کی زینت بن گئیں

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

زباب رانا کی نئی تصاویر سوشل میڈیا کی زینت بن گئیں
زباب رانا کی نئی تصاویر سوشل میڈیا کی زینت بن گئیں

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ زباب رانا نے اپنی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کردیں۔

اداکارہ زباب رانا نے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر تصاویر شیئر کیں جس میں انہیں خوشگوار موڈ میں دیکھا جاسکتا ہے۔

زباب رانا نے تصاویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں ’جوکر‘ کی ایموجی بنائی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Zubab Rana 🇵🇰 (@zubab.rana)

اداکارہ نے چند گھنٹوں قبل یہ تصاویر شیئر کیں جسے ہزاروں کی تعداد میں مداح دیکھ چکے ہیں اور اس پر تعریفی کمنٹس کا سلسلہ جاری ہے۔

کوریا کی 5 سنسنی خیز کہانیاں جو نیٹ فلکس پر دیکھی جاسکتی ہیں

زباب رانا سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی ہیں اور اکثر اپنی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں جسے ان کے مداح بھی پسند کرتے ہیں۔

Related Posts