یمنیٰ زیدی کی انسٹاگرام تصاویر سوشل میڈیا پر مقبول

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

یمنیٰ زیدی کی انسٹاگرام تصاویر سوشل میڈیا پر مقبول
یمنیٰ زیدی کی انسٹاگرام تصاویر سوشل میڈیا پر مقبول

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ یمنیٰ زیدی کی انسٹاگرام تصاویر سوشل میڈیا پر مقبول ہوگئیں۔

اداکارہ یمنیٰ زیدی نے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر نئی تصاویر شیئر کیں جس میں انہیں کار ڈرائیو کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Yumna Zaidi (@yumnazaidiofficial)

یمنیٰ زیدی نے تصاویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ ’اپنا فون چیک کریں۔‘

بالآخر عائزہ خان کو ‘شرم’ آ ہی گئی۔۔۔۔۔

انہوں نے چند گھنٹوں قبل یہ تصاویر شیئر کیں جسے لاکھوں کی تعداد میں مداح دیکھ چکے ہیں اور اس پر تعریفی کمنٹس بھی کررہے ہیں۔

Related Posts