اروشی روٹیلا کی نسیم شاہ کو سالگرہ کی مبارکباد، کرکٹر نے کیا جواب دیا؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

بھارتی اداکارہ اروشی روٹیلا نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کو سالگرہ کی مبارکباد دی ہے۔

گزشتہ سال نسیم شاہ اس وقت خبروں کی زینت بن گئے تھے جب اروشی روٹیلا کےسوشل میڈیا اکاؤنٹ سے اُن کی اور نسیم شاہ کی ایڈٹ کی گئی ویڈیو شیئر کی گئی تھی، ویڈیو وائرل ہونے کے بعد نسیم شاہ نے ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ وہ اروشی کو نہیں جانتے۔ تاہم اب انہوں نے اداکارہ کی جانب سے دی گئی مبارکباد کا جواب دیا ہے۔

قومی ٹیم کے کھلاڑی نسیم شاہ کی سالگرہ کے موقع پر اروشی روٹیلا نے اُن کی اور شاداب خان کی تصویر پر انھیں سالگرہ اور اعزازی ڈی ایس پی بننے کی مبارکباد دی، جس کے جواب میں نسیم شاہ نے بھی اُن کا شکریہ اداکیا۔

دوسری جانب اداکارہ کی جانب سے مبارکباد کے پیغام پر سوشل میڈیا صارفین نے طرح طرح کے تبصرے شروع کردیے ہیں۔

Bollywood Actor Urvashi Rautela Wishes Naseem Shah

Bollywood Actor Urvashi Rautela Wishes Naseem Shah

Bollywood Actor Urvashi Rautela Wishes Naseem Shah

Related Posts