ٹک ٹاکرعائشہ کی شادی کی تقریب میں ڈانس کی ایک اور ویڈیو وائرل

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ٹک ٹاکرعائشہ کی شادی کی تقریب میں ڈانس کی ایک اور ویڈیو وائرل
ٹک ٹاکرعائشہ کی شادی کی تقریب میں ڈانس کی ایک اور ویڈیو وائرل

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

بھارت کے مشہور گانے ”میرا دل یہ پکارے آجا“ پر ڈانس سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والی عائشہ مانو کی ایک اور ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔

وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ٹک ٹاکر عائشہ شادی کی تقریب میں ڈانس کررہی ہیں، ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید ردعمل کا اظہار کیا گیا۔

ٹک ٹاکر عائشہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر جاری ہونے کے بعد ان کے چاہنے والوں کی جانب سے تعریفی کمنٹس کا سلسلہ تاحال جارہی ہے۔

مزید پڑھیں:جنت امین کی بولڈ تصاویر کی سوشل میڈیا پر دھوم

جب سے ان کے ڈانس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے، عائشہ کو پاکستان سمیت پورے بر صغیر کے دیگر ممالک سے بھی تعریف کی گئی ہے۔

Related Posts