ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی بہن انعم مرزا کی شادی کی تصاویر وائرل ہوگئیں

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

sania mirza sister bride
ثانیہ مرزا کی بہن انعم مرزا کی شادی کی تصاویر وائرل ہوگئیں

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

نئی دہلی: بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی بہن انعم مرزا کی شادی کی تصاویر وائرل ہو گئیں۔

انعم مرزا نے اپنی شادی کی تصاویر جمعرات کی صبح سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر شیئر کیں، انعم مرزا نے بھارتی سابق کرکٹر محمد اظہرالدین کے بیٹے اسد سے شادی کی ۔

دوسری جانب نئے نویلے دولہے نے بھی اپنی انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اسٹوری اور تصویر شیئر کی جس پر انہوں نے لکھا کے آخر کار اپنی زندگی کے پیار سے شادی کرلی ۔

Related image

اپنے مداحوں کو ان خوشی کے لمحوں میں شریک کرتے ہوئے ثانیہ مرزا نے بھی انسٹا پر اپنی چھوٹی بہن انعم مرزا کے ساتھ بنائی گئی ایک تصویر شیئر کی جس میں انہوں نے اپنے بیٹے اذہان کو بھی گود میں اٹھایا ہوا ہے، ثانیہ مرزا نے کیپثن میں لکھا کہ  میرے بچے۔

مزید پڑھیں: علیم ڈار کا ایک اور اعزاز، سب سے زیادہ ٹیسٹ میچ سپروائز کرنے والے امپائر بن گئے

Related Posts