ژالے سرحدی کی انوکھے انداز میں رمضان کی مبارکباد

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

کراچی: پاکستان کی مشہور و معروف اداکارہ ژالے سرحدی نے انوکھے انداز میں رمضان المبارک کی مبارکباد پیش کی۔

معروف اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر نئی تصاویر شئیر کرتے ہوئے اپنے مداحوں کو رمضان کی آمد کی مبارکباد پیش کی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Zhalay Sarhadi Official (@zhalay)

ژالے نے ان تصاویر میں خوبصورت جامنی رنگ کا لباس پہنا ہوا ہے، ساتھ ہی انہوں نے سر پر ڈوپٹہ بھی لے رکھا ہے۔اداکارہ نے اپنے پیغام میں لکھا کہ رمضان کریم مبارک اللہ سب ہی پر اپنے نعمتوں کی بارش کرے۔

مزید پڑھیں: اشنا شاہ کا ‘سانولی رنگت’ پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب

معروف اداکارہ کی یہ تصاویر سوشل میڈیا پر بیحد مقبول ہو رہی ہیں اور ان کے مداحوں کو ان کا خوبصورت کھلتے ہوئے رنگ کا لباس بھی خوب بھا رہا ہے۔