اشنا شاہ کا ‘سانولی رنگت’ پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

اشنا شاہ کا سانولی رنگت پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب
اشنا شاہ کا سانولی رنگت پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

پاکستان کی خوبصورت و معروف اداکارہ اشنا شاہ اکثراوقات سوشل میڈیا کی ٹرولنگ کا جواب دیتی رہتی ہیں۔

حال ہی میں اداکارہ چھٹیاں گزارنے کیلئے ترکی گئی ہوئی ہیں بعدازاں اداکارہ کو اُن کے لباس اور رنگت کی وجہ سے سوشل میڈیا پر بہت زیاد تنقید کا نشانہ ہ بنایا جارہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ushna Shah (@ushnashah)

ان کی تصویروں پر جن لوگوں نے ٹرولنگ کی آیئے اس پر ایک نظر ڈالتے ہیں:

Ushna Shah Schools Troll For Color Shaming Her

Ushna Shah Schools Troll For Color Shaming Her

مزید برآں اشنا شاہ نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر آئسکریم کے ساتھ تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ اکثر لوگ میرے سانولے رنگ پر تنقید کررہے ہیں، میں خود کہتی ہوں کہ میرا رنگ سانولا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ملک کی سیاسی صورتحال پر ثمینہ پیرزادہ کیا کہتی ہیں؟

Ushna Shah Schools Troll For Color Shaming Her

انہوں نے تنقید کرنے والوں کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ مجھے فخر ہے کہ میں اپنا رنگ چھپانے کیلئے کسی قسم کے فلٹر کا استعمال نہیں کرتی۔

خیال رہے کہ ماضی میں بھی ادکارہ کو لباس کی وجہ سے بہت زیادہ تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا۔

Related Posts