مبینہ آڈیواورویڈیوکامعاملہ،قمرزمان کائرہ نےن لیگ کوآئینہ دیکھادیا

مقبول خبریں

کالمز

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

وزیراعظم اپوزیشن کی تقسیم کے خواب دیکھنا بند کردیں، قمر زمان کائرہ
وزیراعظم اپوزیشن کی تقسیم کے خواب دیکھنا بند کردیں، قمر زمان کائرہ

لاہور:پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما قمرزمان کائرہ نے میڈیا سے گفتگو کے دوران مسلم لیگ ن پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اگرپیپلزپارٹی آڈیو اور ویڈیوکی ماہرہوتی توآج اس حال میں نہ ہوتی۔

قمرزمان کائرہ نےکہاکہ حلقہ این اے 133 کے ضمنی انتخاب میں پارٹی کارکنوں نے ماحول گرما دیاکیوں کہ جو اس حلقے کے خادم تھے ان سے توعوام تنگ تھے،انہوں نےمزیدکہاکہ موجودہ حکومت نےاس ملک کوتباہ وبربادکردیاہے،پی پی اپنی خدمت کی بنیاد پر ووٹ لے گی۔

یہ بھی پڑھیں:تیاریاں مکمل، لاہور کے حلقہ این اے 133 میں ضمنی انتخاب کا آغاز

دوسرہ جانب سیالکوٹ واقعےکاذکرکرتےہوئےقمرزمان کائرہ نےکہاکہ اس واقعےنےپوری قوم کےسرشرم سےجھکادیئےہیں،جب بھی پاکستان کی بات ہوگی ہم سب اکھٹےہونگے۔

Related Posts