کترینہ کیف کی نئی فلم فون بھوت کی کہانی کتنی مختلف ہے؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

کترینہ کیف کی نئی فلم فون بھوت کی کہانی کتنی مختلف ہے؟
کترینہ کیف کی نئی فلم فون بھوت کی کہانی کتنی مختلف ہے؟

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف کی فلم فون بھوت حال ہی میں ریلیز ہوئی ہے۔

فلم فون بھوت میں ایشان کھٹراور سدھانت چترویدی کو گلو اورمیجر کے کردار میں پیش کیا گیا ہے، فلم ایک ڈراؤنی مزاحیہ فلم ہے جس میں کترینہ کیف راگنی کے کردار میں نظر آئینگی۔ شادی کے بعد یہ اُن کی پہلی فلم ہے۔

روی شنکرن اور جسوندر سنگھ باتھ کی تحریر کردہ اس فلم کی کہانی ایسے دوستوں کی کہانی ہے جو کہ ہمیشہ بھوتوں کے بارے میں جاننے کے جنون میں مبتلا رہتے ہیں۔ اُن کی زندگی میں اس وقت تبدیلی آتی ہے جب کیف کی صورت میں ایک خوبصورت بھوت اُن کی زندگی میں آتی ہے۔

فلم کے بارے مں جو چیز مجھے زیادہ پسند آئی وہ اس کا مزاح تھا، فلم میں جیکی شروف کا کردار بھی کمال کا تھا۔ یہ ایک منفرد مزاحیہ فلم ہے جو دیکھنے والوں کو مسحور کرے گی۔

یہ بھی پڑھیں:

عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور کے ہاں بیٹی کی پیدائش، یاسر حسین کی بہو بنانے کی پیشکش

کترینہ کیف کی فلم فون بھوت 4 نومبر کو سینما گھروں میں ریلیز ہوئی ہے، آپ اسے دیکھنے کیلئے اس لنک پر کلک کرسکتے ہیں۔

Related Posts