عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور کے ہاں بیٹی کی پیدائش، یاسر حسین کی بہو بنانے کی پیشکش

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور کے ہاں بیٹی کی پیدائش، یاسر حسین کی بہو بنانے کی پیشکش
عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور کے ہاں بیٹی کی پیدائش، یاسر حسین کی بہو بنانے کی پیشکش

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

پاکستانی شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے یاسر حسین کسی تعارف کے محتاج نہیں، وہ اپنے تبصروں کی وجہ سے اکثراوقات خبروں کی زینت بنے رہتے ہیں۔

گزشتہ روز بالی ووڈ کی مقبول جوڑی عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی جس پر معروف اداکارہ اقرا عزیز کے شوہر یاسر حسین نے ایک عجیب و غریب تبصرہ کیا ہے۔

Yasir Hussain's Awkward Statement On Birth of Alia Bhatt & Ranbir Kapoor's Daughter

یاسر حسین نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر عالیہ بھٹ کے ماں بننے کی خبر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ تبھی آج کبیر بہت زیادہ خوش ہے، دو ملکوں کی دوستی کیلئے میں تیار ہوں۔

Yasir Hussain's Awkward Statement On Birth of Alia Bhatt & Ranbir Kapoor's Daughter

سوشل میڈیا پر یہ پوسٹ بہت زیادہ وائرل ہورہی ہے اور صارفین کی جانب سے اُن کی اس پوسٹ کو مذاق کا نشانہ بھی بنایا جارہا ہے، آیئے سوشل میڈیا صارفین کے تبصروں پر ایک نظر ڈالتے ہیں:

Related Posts