فلم ’پٹھان‘ کی ایڈونس بکنگ نے باکس آفس پر دھوم مچادی

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

معروف اداکار شاہ رخ خان کی فلم ’پٹھان‘ کی ایڈوانس بکنگ نے باکس آفس پر دھوم مچادی ہے۔

سدھارتھ آنند کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم میں شاہ رخ خان، دیپیکا پڈوکون اور جان ابراہم مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں، یہ فلم 25 جنوری کو سینما میں ریلیز ہوگی۔

فلم کی ایڈوانس بکنگ بھارت سمیت دنیا بھر میں شروع ہوچکی ہے، بڑی تعداد میں فلم کی بکنگ کو دیکھتے ہوئے سوشل میڈیا صارفین حیرانی میں مبتلا ہیں۔آئیے اُن کے تبصروں پر ایک نظر ڈالیں:

Related Posts