اسلام آباد: پاکستان کے پروفیسر ڈاکٹر محمد اقبال چوہدری کو بائیو آرگینک کیمسٹری کے شعبے میں “دی مصطفیٰ انٹرنیشنل سمبل آف سائیٹیفک ایکسیلنس ایوارڈ 2021” سے نوازا گیا ہے۔
“دی مصطفیٰ انٹرنیشنل سمبل آف سائیٹیفک ایکسیلنس ایوارڈ” ہر دو سال بعد اسلامی دنیا کے اعلیٰ محققین اور سائنسدانوں کو دیا جاتا ہے۔ یہ ایوارڈ معلومات اور مواصلات سائنس اینڈ ٹیکنالوجی ، زندگی اور طبی سائنس اور ٹیکنالوجی ، نانو سائنس اور نینو ٹیکنالوجی کے تمام شعبوں کو دیا جاتا ہے۔
یہ بھی پڑھیں
ڈیجیٹل کوالٹی آف لائف انڈیکس میں پاکستان 97 ویں نمبر پر پہنچ گیا
ہزاروں کلومیٹر طویل ایشیا یورپ ڈبل اے ای 1 کیبل میں خلل، انٹرنیٹ سست