نیٹ فلکس سیریز ’آؤٹر بینک‘ کے سیزن 3 میں کس کی موت ہوگی؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

نیٹ فلکس نے حال ہی میں آؤٹر بینک کا تیسرا سیزن ریلیز کیا ہے جس کے بارے میں پہلے ہی اعلان کردیا گیا ہے کہ اس کا تیسرا سیزن بھی ریلیز کیاجائے گا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق آؤٹربینک کے پہلے دو سیزن کافی مقبول ہوئے تھے اور یہ ابھی تک نیٹ فلکس کی ٹاپ 10 ٹرینڈنگ سیریز کی فہرست میں بھی شامل ہے۔

ابھی سیزن 3 ختم نہیں ہوا ہے لیکن ایسا بتایا جارہا ہے اس سیزن میں کسی کردار کی موت ہوگی، آئیے اس حوالے سے جانتے ہیں:

کہانی

آوٹربینک میں ایک جزیرے کو دکھایا گیا ہے جس میں ایک تفریح کرنے والا نوجوانوں کا گروپ ہے جو سارا دن موج مستی کرتے ہیں اور ایک پوشیدہ خزانے کی تلاش میں ہیں۔

اس گروپ کے ڈی فیکٹو رہنما جان بی روٹلیج کے والد لاپتہ ہیں۔ اپنے والد کے سامان کی تلاش کے دوران، اسے ایسے اشارے ملتے ہیں جو اسے خزانے کی تلاش میں مدد دیتے ہیں جس کی وجہ سے بگ جان سمندر میں چلا گیا اور کبھی واپس نہیں آیا۔

کاسٹ

چیز اسٹوکس بطورِ جان بی روٹلیج

میڈلین کلائن بطور سارہ کیمرون

جوناتھن ڈیوس بطور پوپ ہیورڈ

روڈی پانکو بطور جے جے مے بینک

میڈیسن بیلی بطور کیارا “کی” کیریرا

آسٹن نارتھ بطور ٹاپر تھورنٹن

کارلاسیا گرانٹ بطور کلیو

ڈریو اسٹارکی بطورِ راف کیمرون

چارلس ایسٹین بطور وارڈ کیمرون

چارلس ہارلفورڈ بطور بگ جان

اینڈی میک کیوین بطور کارلوس سنگھ

لو فریگنو جونیئر بطور ریان

کیا جے جے کی سیزن 3 میں موت ہوجائیگی؟

سیزن 3 میں چکھ ایسے واقعات ہونگے جب ایسا لگے گا کہ شاید سیریز میں جے جے کا کردار الوداع کہنے والا تاہم، جے جے کی موت نہیں ہوگی۔

سیزن 3 میں کس کی موت ہوگی؟

کہانی کو دیکھتے ہوئے ایسا اندازہ ہورہا ہے کہ سیزن میں وارڈ (چارلس ایسٹین) یا بگ جان (جان روٹلیج) میں سے کسی ایک کی موت ہوگی۔

Related Posts