غریب عوام کیلئے خوشخبری، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

پیٹرول کی قیمت میں 16 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان
پیٹرول کی قیمت میں 16 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

 

اسلام آباد: عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے بعد ملک میں بھی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق 15 نومبر سے ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے فی لٹر تک کمی کا امکان

ہے جبکہ پٹرول کی قیمت میں  2روپے فی لٹر تک کمی متوقع ہے۔

[visual-link-preview encoded=”eyJ0eXBlIjoiaW50ZXJuYWwiLCJwb3N0IjoxODA3MTQsInBvc3RfbGFiZWwiOiJQb3N0IDE4MDcxNCAtINis2YbZiNix24wg2YXbjNq6INqv24zYsyDYqNit2LHYp9mGINi02K/bjNivINuB2YjZhtuSINqp2Kcg2KfZhdqp2KfZhiIsInVybCI6IiIsImltYWdlX2lkIjoxNzkzNjIsImltYWdlX3VybCI6Imh0dHBzOi8vbW1uZXdzLnR2L3VyZHUvd3AtY29udGVudC91cGxvYWRzLzIwMjMvMTAvR2FzMS0zMDB4MjUwLmpwZyIsInRpdGxlIjoi2KzZhtmI2LHbjCDZhduM2rog2q/bjNizINio2K3Ysdin2YYg2LTYr9uM2K8g24HZiNmG25Ig2qnYpyDYp9mF2qnYp9mGIiwic3VtbWFyeSI6IiIsInRlbXBsYXRlIjoic3BvdGxpZ2h0In0=”]

ذرائع کا کہنا ہے کہ مٹی کے تیل کی قیمت میں ساڑھے 4 روپے فی لٹر کمی کا امکان ہے جبکہ لائٹ ڈیزل کی قیمتوں میں بھی 16 روپے 50 پیسے فی لٹر تک کمی ہو سکتی

ہے۔

اوگرا قیمتوں کے متعلق سمری 15 نومبر کو وزرات پٹرولیم کو بھجوائے گی، وزیر خزانہ وزیراعظم سے مشاورت کے بعد قیمتوں کی حتمی منظوری دے گی۔ 

Related Posts