پاکستانی شوبز انڈسٹری میں اہم سمجھی جانے والی لکس اسٹائل ایوارڈز 2022 کی تقریب گزشتہ روز منعقد ہوئی جس میں نامور شوبز شخصیات اور مشہور و معروف افراد شریک ہوئے۔
لکس اسٹائل ایوارڈز نے ٹی وی، فیشن اور میوزک کیلئے جیتنے والے فنکاروں کے ناموں کا اعلان کردیا ، آیئے فاتحین کی فہرست پر ایک نظر ڈالتے ہیں:
- فیشن برانڈ آف دی ایئر
حسین ریہر
- فیشن اینڈ ہیئر آرٹسٹ آف دی ایئر ( مرد و عورت)
سنیل نواب
- بہترین ماڈل
نمرہ جیکب
- فیشن فوٹو اینڈ ویڈیوگرافر آف دی ایئر
اشنا خان
- فیشن اسٹائلسٹ آف دی ایئر
یاسر دیر
- اسٹائل آئیکون آف دی ایئر
فوزیہ امان
- بہترین فلم (عوام کا انتخاب)
فضاء علی مرزا اور نبیل قریشی (کھیل کھیل میں )
- بہترین اداکارہ فلم (عوام کا انتخاب)
سجل علی (کھیل کھیل میں)
- بہترین اداکار فلم (عوام کا انتخاب)
بلال عباس (کھیل کھیل میں)
- ببہترین بیک گراؤنڈ موسیقی فلم (عوام کا انتخاب)
نئی سوچ (کھیل کھیل میں)
- میوزک پروڈیوسر آف دی ایئر (ناقدین کا انتخاب)
عبداللہ صدیقی
- میوزک یوتھ آف دی ایئر (ناقدین کا انتخاب)
خواجہ دانش سلیم
- سال کا بہترین موسیقار (عوام کا انتخاب)
علی ظفر (پہاڑوں کی قسم)
- سال کا بہترین گیت (عوام کا انتخاب)
افسانے (ینگ اسٹنرز)
- سال کی بہترین لائیو پرفارمنس (عوام کا انتخاب)
نتاشا بیگ (لاہوٹی میلو)
- بہترین ٹی وی ڈرامہ (عوام کا انتخاب)
چپکے چپکے
- بہترین اداکار (ناقدین کا انتخاب)
احمد علی اکبر (پری زاد)
- بہترین اداکارہ (ناقدین کا انتخاب)
حدیقہ کیانی (رقیب سے)
- بہترین اداکار (عوام کا انتخاب)
فیروز خان (خدااور محبت)
- بہترین اداکارہ (عوام کا انتخاب)
عائزہ خان (چپکے چپکے)
- بہترین ہدایت کار (ناقدین کا انتخاب)
کاشف نثار (رقیب سے)
- بہترین ٹی وی ڈرامہ نگار ( ناقدین کا انتخاب)
ہاشم ندیم (پری زاد)
- بہترین ٹی وی ڈرامہ ( ناقدین کاانتخاب)
چپکے چپکے
- بہترین موسیقی (عوام کا انتخاب)
خدا اور محبت (راحت فتح علی خان)
- بہترین ابھرتا ہوا نیا ٹیلنٹ (ناقدین کا انتخاب)
حدیقہ کیانی (رقیب سے)