اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کو 28 رنز سے شکست دیدی

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کو 28 رنز سے شکست دیدی
اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کو 28 رنز سے شکست دیدی

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

اسلام آباد: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چھٹے سیزن کے 20 ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے سخت مقابلے کے بعد لاہور قلندرز کو شکست دے دی۔

اسلام آباد یونائیٹڈ نے پہلے کھیلتے ہوئے 153 رنز کا ہدف دیا، جس کے تعاقب میں لاہور قلندرز کی ٹیم 124 رنز پر ڈھیر ہوگئی اور یوں انہیں 28 رنز سے شکست سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے بیٹنگ کا آغاز سست انداز میں کیا گیا اور آدھی ٹیم 20 رنز پر پر ڈھیر ہوگئی۔ آصف علی اور افتخار احمد نے شاندار اننگز کھیلیں اور لڑکھڑاتی بیٹنگ لائن کو سہارا دیا۔

اسلام آباد یونائیٹڈ نے پہلے کھیلتے ہوئے 7 وکٹوں کے نقصان پر 152 رنز بنائے۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے آصف علی نے 75 اور افتخار احمد 49 رنز بناکر نمایاں رہے۔

مزید پڑھیں: حسن علی پاکستان سپر لیگ 6 کے بقیہ میچوں سے دستبر ار، واپس آنے کا فیصلہ

Related Posts