ترک صدر کی تقریرمسئلہ کشمیر پرپاکستان کے موقف کی عکاس ہے، شیریں مزاری

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Erdogan’s Parliament speech reflects his support for us: Mazari

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ میں ترک صدر رجب طیب اردوان کاخطاب پاکستان کے لئے حمایت کی عکاسی کرتاہے۔

ڈاکٹر شیریں مزاری کاایک ٹویٹ پیغام میں کہنا ہے کہ لکھا ہے کہ اردوان کی تقریر سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ وہ ایک عظیم قوم کے پر عزم رہنما ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ صدر اردوان کے پارلیمنٹ سے خطاب سے انکی اور ترک قوم کی پاکستان کے لئے حمایت کی عکاسی ہوتی ہے۔ یہ ایک عظیم قوم کے ایک مستحکم رہنما کی تقریر تھی جس کی تاریخ کا مضبوط احساس ہے۔

مزید پڑھیں: وہ اقدامات جن سے پاکستان ترکی کے مد مقابل آسکتا ہے؟

کشمیر اور ایف اے ٹی ایف کے حوالے سے ترک صدر حمایت قابل تعریف ہے۔

Related Posts