تصویری تجزیہ: قوم کایوم دفاع پر مادر وطن کیلئے تن من دھن قربان کرنے کا عزم

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

defence day celebration 2020

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

ملک بھر میں  یوم دفاع پاکستان نہایت جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا، 1965 ء کی جنگ میں دھرتی ماں پر جان قربان کرنے والے پاک فوج کے افسروں اور جوانوں کی جرات اور بہادری کو بھرپور خراج عقیدت پیش کیا گیا ۔

defence day celebration 2020

صدر ڈاکٹر عارف علوی یوم دفاع کے موقع پر ایوان صدر میں پاک فوج کے افسران و شہداء کے اہل خانہ کو اعزازت سے نواز رہے ہیں۔

defence day celebration 2020

امیر البحر ایڈمرل ظفر محمود عباسی نیول ہیڈ کوارٹر میں یادگار شہداء پر حاضری دے رہے ہیں۔

پاک فوج کے جوان لاہور میں یادگار شہداء پر سلامی پیش کررہے ہیں۔

defence day celebration 2020

پاکستان میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی کے ڈپٹی ڈائریکٹر کموڈور جواد احمد قریشی پرچم کشائی کررہے ہیں۔

defence day celebration 2020

گورنر سندھ عمران اسماعیل کراچی ریس کلب میں گھڑ دوڑ کے فاتح کو ٹرافی دے رہے ہیں۔

defence day celebration 2020

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی وانا میں نمائشی میچ دیکھ رہے ہیں۔

defence day celebration 2020

پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف لاہور میں یادگار شہداء پر پھول چڑھارہے ہیں۔

defence day celebration 2020

وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر مظفر آباد میں لیفٹیننٹ ناصر خالد شہید کی قبر پر پھولوں کی چادر چڑھارہے ہیں۔

defence day celebration 2020

یوم دفاع کے موقع پر ریلی میں یوتھ فار کشمیر کے نوجوان کشمیر بنے گا پاکستان کے نعرے لگارہے ہیں۔

defence day celebration 2020

خواتین لاہور میں یادگار شہداء پر دعا مانگ رہی ہیں۔

defence day celebration 2020

پاکستان کوسٹ گارڈز کی جانب گوادر میں بوٹ ریلی نکالی جارہی ہے۔

defence day celebration 2020

نورخان ایئربیس راولپنڈی میں اسکولوں کے بچوں کا گروپ فوٹو۔

Related Posts