اداکارہ عریشہ رضی خان کے نکاح کی تصویری جھلکیاں

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

اداکارہ عریشہ رضی خان کے نکاح کی تصویری جھلکیاں
اداکارہ عریشہ رضی خان کے نکاح کی تصویری جھلکیاں

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

پاکستان کے ڈراموں میں بطور چائلڈ آرٹسٹ کام کرنے والی مشہور ومعروف اداکارہ عریشہ رضی خان نکاح کے بندھن بندھ گئیں۔

اداکارہ نے نکاح کے موقع پر چاندی کے زیورات کے ساتھ پیچھ رنگ کے عروسی جوڑے کا انتخاب کیا تاہم نکاح کی تقریب میں صرف خاندان کے قریبی افراد نے شرکت کی تھی۔آیئے اُن کے نکاح کی تصاویر پر ایک نظر ڈالتے ہیں:

Actress Arisha Razi Khan Got Nikkahfied

Actress Arisha Razi Khan Got Nikkahfied

عریشہ رضی خان پاکستان کی ایک مشہور اداکارہ ہیں۔ انہوں نے شوبز انڈسٹری میں اداکاری کا آغاز کم عمری میں ہی کیا تھا۔

Actress Arisha Razi Khan Got Nikkahfied

اداکارہ عریشہ رضی خان نے بہت سے کامیاب ڈراموں اور فلموں میں کام کیا ہے۔

Actress Arisha Razi Khan Got Nikkahfied

سوشل میڈیا پر اداکارہ کے نکاح کی ویڈیو کو اسٹوڈیو 86 نے شیئر کیا۔

Actress Arisha Razi Khan Got Nikkahfied

Actress Arisha Razi Khan Got Nikkahfied

عریشہ رضی اداکارہ سارہ رضی کی بہن ہیں، سارہ 2018 میں اپنے کزن عمیر سے رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوئی تھیں جبکہ سارہ رضی کے ہاں رواں سال 30 اگست کو بیٹی کی پیدائش ہوئی تھی۔

Actress Arisha Razi Khan Got Nikkahfied

Actress Arisha Razi Khan Got Nikkahfied

Actress Arisha Razi Khan Got Nikkahfied

Actress Arisha Razi Khan Got Nikkahfied

Actress Arisha Razi Khan Got Nikkahfied

Actress Arisha Razi Khan Got Nikkahfied

 

Related Posts