کیا آئمہ بیگ اور شہباز شگری کے تعلقات دوبار ہ بحال ہوگئے؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

کیا آئمہ بیگ اور شہباز شگری کے تعلقات دوبار ہ بحال ہوگئے؟
کیا آئمہ بیگ اور شہباز شگری کے تعلقات دوبار ہ بحال ہوگئے؟

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں کہ آئمہ بیگ اور شہباز شگری جن کی چند ماہ قبل منگنی ٹوٹ گئی تھی، دونوں نے ایک بار پھر ڈیٹنگ شروع کردی ہے۔

واضح رہے کہ دونوں کی منگنی ہوئی تھی اور ان کے چاہنے والے یہ دیکھنا چاہتے تھے کہ وہ دونوں ایک ساتھ کیسے نظر آتے ہیں، لیکن چیزیں زیادہ دیر چل نہ سکیں اور انہوں نے اپنی منگنی کو ختم کردیا اور اور انسٹاگرام پر بھی ایک دوسرے کو ان فالو کر دیا۔

ان کی منگنی ختم ہونے کی خبر پورے سوشل میڈیا پر جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی، معاملات بعد میں اس وقت مزید خراب ہوگئے جب آئمہ بیگ پر اپنے بوائے فرینڈ کو چوری کرنے اور شہباز شگری پر ان کی منگنی کے دوران دھوکہ دینے کا الزام لگایا۔

آئمہ اور شہباز کے مداح اس خبر پر بہت افسردہ تھے مگر اب دونوں نے ایک دوسرے کو پھر سے فالو کرنا شروع کردیا ہے، یہاں شائقین یہ جاننے کے لیے بے چین تھے کہ ان کے درمیان کیا ہو رہا ہے۔

Are Aima Baig And Shahbaz Shigri A Couple Again

آئمہ بیگ کے مداحوں نے ان تمام چیزوں کا نوٹس لیا، جبکہ شہباز شگری حال ہی میں اپنے انٹرویو میں نظر آئے اور انہوں نے انکشاف کیا کہ ان تمام تنازعات اور پہلی شادی کی ناکامی کے بعد وہ دوبارہ کبھی شادی کے بندھن میں بندھنے والے نہیں ہیں۔

Are Aima Baig And Shahbaz Shigri A Couple Again

شہباز شگری سامنے آئے اور ایک پوڈ کاسٹ میں کہا کہ ”میں مزید شادی نہیں کرنا چاہتا، ان کے شریک مہمان شہزاد شیخ اور میزبان ان کے شادی سے متعلق بیان پر اپنی ہنسی پر قابو نہیں رکھ سکے۔

Are Aima Baig And Shahbaz Shigri A Couple Again

Related Posts