پاوری ہورہی ہے سے مشہور والی ہونے والی دنانیر کی مبینہ ویڈیو وائرل

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Alleged leaked video of Dananeer aka Pawri Girl goes viral

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

لاہور: پاوری ہورہی ہے سے شہرت کی بلندیوں کو چھونے والی ٹک ٹاکر دنانیر مبین کی ایک مبینہ ویڈیو لیک ہونے کے بعد سوشل میڈیا پر طوفان مچ گیا۔

ذرائع کے مطابق دنانیر مبین سے منسوب ایک غیر اخلاقی ویڈیو انٹرنیٹ پر تیزی سے وائرل ہونے کے بعد متعدد بارشیئر کی جاچکی ہے اور سوشل میڈیا صارفین نے دعویٰ کیا ہے کہ ویڈیو میں دکھائی دینے والی لڑکی دنانیرمبین ہی ہے۔

مبینہ ویڈیو کےحوالے سے پشاور زلمی کی جانب سے کوئی تعلق سامنے نہیں آیا جبکہ دنا نیر نے بھی اس لیک ویڈیو سے متعلق کوئی ردعمل ظاہر نہیں کیا۔

مزید پڑھیں: ایمن اور منیب بٹ کی پرائیویٹ ویڈیو اور تصاویر وائرل ،عوام کی تنقید

واضح رہے کہ ملک میں گزشتہ کافی عرصہ سے شہرت پانے والے اسٹارز کی مبینہ ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کا سلسلہ جاری ہے،اس سے قبل سوشل میڈیا اسٹار زو ئی ہاشمی سمیت دیگر اسٹارز کی لیک ویڈیوز کے حوالے سے تنازعات سامنے آتے رہے ہیں۔

چند روز پہلے معروف اداکارہ مہوش حیات کے نام سے بھی ایک غیر اخلاقی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی تاہم اس ویڈیو کے حوالے سے اداکارہ مہوش حیات کی جانب سے تصدیق یا تردید سامنے نہیں آئی۔

Related Posts