مسجد نبوی سے گستاخانہ گفتگو کرنے والا شخص گرفتار

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

مسجد نبویﷺ کی حفاظت پر مامور خصوصی دستوں نے مسجد نبوی کے احاطے سے ایک ایسے شخص کو گرفتار کیا ہے جسے ایک ویڈیو کلپ میں مذہبی اقدار کے منافی گفتگو کرتے اور بات چیت کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

بھارتی حکومت کا آزادئ اظہارِ رائے پر حملہ، سوشل میڈیا کیخلاف 3کمیٹیاں تشکیل

مسجد نبوی کی جنرل سکیورٹی نے ٹویٹر پر ایک بیان میں اس حوالے سے جاری کردہ وضاحتی بیان میں کہا ہے کہ “معلوم ہوا ہے کہ گرفتار شخص نفسیاتی عارضے میں مبتلا ہے۔ اسے مزید تحقیقات کے لیے مجاز اتھارٹی کے حوالے کردیا گیا ہے‘‘۔

Related Posts