ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کروڑوں ڈالر کی کمی

مقبول خبریں

کالمز

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Pakistan’s total foreign reserves increase to $15.58 billion
(فوٹو؛ فائل)

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 36 کروڑ 70 لاکھ کمی ہوئی ہے جس کے بعد مرکزی بینک کے پاس 10 ارب 21 کروڑ ڈالر رہ گئے ہیں۔

اسٹیٹ بینک پاکستان (ایس بی پی) کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق 18 اپریل کو ختم ہونے والے ہفتے میں 36 کروڑ 70 لاکھ ڈالر کم ہوئے۔

اس پیشرفت کے بعد اسٹیٹ بینک کے ذخائر 7 ماہ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئے کیونکہ آخری بار ذخائر ستمبر 2024 میں اس سطح سے کم رہے تھے۔

مرکزی بینک  کےجاری کردہ اعداد و شمار میں بتایا گیا کہ ملک کے زرمبادلہ کے ذخائر 15.44 ارب ڈالر رہے۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق کمرشل بینکوں کے پاس موجود خالص زرمبادلہ کے ذخائر 5 ارب ڈالر 23 کروڑ ڈالر رہے۔

Related Posts