لاہور: شاہدرہ میں تین مردوں نے مبینہ طور پر دو لڑکیوں کے ساتھ فیکٹری میں لیجاکراجتماعی زیادتی کردی،پولیس نے مقدمہ درج کرکے فیکٹری کے مالک کو گرفتار کرلیا۔
لاہور کے علاقے شاہدرہ سے دو لڑکیوں کو اغوا ء کر کے گجر پورہ منتقل لیجایاگیاجہاں فیکٹری میں تین افراد نے لڑکیوں کے ساتھ اجتماعی زیادتی کی ، پولیس نے بتایا کہ زیادتی کرنے والے بعد ملزمان باآسانی فرار ہوگئے،مقدمہ درج کرلیاگیا۔
پولیس نے بتایا کہ فیکٹری کے مالک ندیم کو تحویل میں لے لیا گیا ہے جبکہ زیادتی کرنے والوں کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔
مزید پڑھیں:فرسٹ ائیر کے طالب علم کو اغوا کرکے کار سوار ملزمان کی مبینہ اجتماعی زیادتی