وزیر خزانہ کااضافی چارج دینے پر وزیراعظم کے اعتماد پرشکرگزار ہوں، حماد اظہر

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

وزیر خزانہ کااضافی چارج دینے پر وزیراعظم کے اعتماد پرشکرگزار ہوں‘ حماد اظہر
وزیر خزانہ کااضافی چارج دینے پر وزیراعظم کے اعتماد پرشکرگزار ہوں‘ حماد اظہر

لاہور:وزیر خزانہ کااضافی چارج دینے پر وزیراعظم کے اعتماد پرشکرگزار ہوں، 2018کے بعدسے پاکستانی معیشت استحکام کی طرف جارہی ہے ہمیں بہترین اقدامات کو آگے لے جانے کی ضرورت ہے۔

حماد اظہر کا اپنے ٹوئٹربیان میں کہنا تھا کہ ہم کورونامیں معاشی خطرات سے اچھی طرح نمٹے، دنیا میں سپلائی چین میں تعطل آیا اور اشیائے خوردونوش قیمتوں میں اضافہ دیکھ رہی ہے ہمیں اپنے لوگوں کومہنگائی سے محفوظ رکھنے کے لئے کوششیں کرنی ہیں۔

واضح رہے کہ وفاقی حکومت نے عبدالحفیظ شیخ کو وزیر خزانہ کے عہدے سے ہٹا دیا ہے، جبکہ وفاقی وزیر صنعت و پیداوار حماد اظہر کو وزیر خزانہ کا قلمدان سونپ دیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں: حکومت کا حفیظ شیخ کو عہدے سے ہٹانےکا فیصلہ، کابینہ میں مزید تبدیلیوں کا بھی امکان

Related Posts