سعودی عرب سے 140 پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کر دیا گیا

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

سعودی عرب سے 140 پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کر دیا گیا
سعودی عرب سے 140 پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کر دیا گیا

ملتان:سعودی عرب سے 140 پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کر دیا گیا جسکے بعد ملک بدر کیے گئے پاکستان وطن پہنچ گئے۔

ذرائع کے مطابق سعودی عرب پہنچنے پر حکام نے پاکستانی مسافروں کی امیگریشن سے انکار کر دیا اور انہیں ملک واپس بھیجنے کے احکامات جاری کیے۔ نجی ٹی وی کے مطابق امیگریشن نہ ہونے پر پاکستانیوں کو وطن واپس بھیج دیا گیا۔

ملک بدر کیے گئے 140 پاکستان سعودی ایئرلائن کی پرواز سے ملتان پہنچے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ جرائم میں ملوث ہونے اور دیگر غیرقانونی سرگرمیوں میں ملوث پائے جانے پر شہریوں کو ڈی پورٹ کیا گیا ہے۔

ملک بدری کے فیصلے پر مسافروں نے وطن واپسی پر احتجاج کیا اور حکام سے تلخ کلامی کی۔ مسافروں نے سعودی عرب سے نکالے جانے پر سخت برہمی کا اظہار کیا اور حکومت سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا۔

مزید پڑھیں: سول ایوی ایشن اتھارٹی نے نئے کورونا ایس او پیز جاری کردیے

Related Posts