اسٹاک مارکیٹ میں 14 پوائنٹس کا اضافہ

مقبول خبریں

کالمز

zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب
Munir-Ahmed-OPED-768x768-1-750x750
روسی کے قومی دن کی خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

اسٹاک مارکیٹ میں 14 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروباری روز کے دوران مثبت رجحان دیکھنے کو ملا۔ کے ایس ای 100انڈیکس میں 14 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔

آج کاروباری روز کے دوران 100 انڈیکس 570 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا تاہم کاروبار کے اختتام پر ہنڈریڈ انڈیکس 14 پوائنٹس اضافے سے 57077 پر بند ہوا۔

100 انڈیکس کی آج کم ترین سطح 56738 رہی۔

ادب فیسٹول کے دوروزہ پروگرام کی تفصیلات کا اعلان

حصص بازار میں 71 کروڑ شیئرز کے سودے 16.68 ارب روپے میں طے ہوئے جبکہ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 13 ارب روپے بڑھ کر 8295 ارب روپے ہے۔

Related Posts