کراچی: کراچی میں سبزیوں کی قیمتیں آئوٹ آف کنٹرول ہو گئیں، ٹماٹر، پیاز، بھنڈی سب کچھ مہنگا ہو گیا۔ پریشان شہریوں نے حکومت سے نوٹس لینے کا مطالبہ کر دیا۔
گوشت اور دالیں تو پہلے ہی مہنگی تھیں، اب تو سبزیوں کی قیمتوں کو بھی پر لگ گئے ہیں، غریب آدمی کھائے تو کیا کھائے۔
مزید پڑھیں : مہنگائی کا جن قابومیں نہ آسکا،مہنگائی کی اوسط شرح 22 فیصد سے تجاوز کر گئی