سمندری طوفان ’بائے پرجوائے‘ آج مزید زور پکڑے گا، محکمہ موسمیات

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

کراچی: بحیرہ عرب کے جنوب مشرق میں موجود شدید سمندری طوفان ”بائے پر جوائے“اس وقت کراچی کے جنوب سے 1340کلومیٹر کی دوری پر موجود ہے۔

محکمہ موسمیات کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ طوفان آج شام یا رات مزید شدت اختیارکرے گا، جبکہ طوفان کے مرکز کے گردہواؤں کی رفتار 90 سے 100اور کبھی 120 کلو میٹر فی گھنٹا ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق طوفان سے اب تک پاکستان کے کسی بھی ساحلی علاقے کو کوئی خطرہ نہیں، محکمہ موسمیات کا سائیکلون وارننگ سینٹر سسٹم کو مانیٹر کررہا ہے۔

مزید پڑھیں:پہلے بمباری، پھر سیلاب۔ روس کے زیر قبضہ ڈیم تباہ، یوکرین سے انخلاء جاری

بیان میں مزید کہا گیا کہ طوفان آج شام تک انتہائی شدید سمندری طوفان بن سکتا ہے، سمندری طوفان شمال اور شمال مغرب کی جانب حرکت کر رہا ہے۔

Related Posts