پیپلزپارٹی کا لانگ مارچ، آصفہ بلاول بھٹو کے ہم قدم، تصاویر کی دھوم

مقبول خبریں

کالمز

Firestorm in the Middle East: Global Stakes on Exploding Frontlines
مشرق وسطیٰ میں آگ و خون کا کھیل: عالمی امن کیلئے خطرہ
zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!
zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Aseefa Bhutto Zardari

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کی جانب سے وفاقی حکومت کیخلاف کراچی سے شروع ہونیوالا لانگ مارچ منزل کی جانب رواں دواں ہے،چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری اس قافلے کی قیادت کررہے ہیں جبکہ ان کی چھوٹی ہمشیرہ آصفہ بھٹو زرداری بھی ان کے ہمراہ ہیں اور ان کی تصاویر سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہی ہیں۔

آصفہ بھٹو زرداری کی لانگ مارچ میں شرکت پر ایک نظر ڈالتے ہیں۔

Aseefa Bhutto Imam Zaminلانگ مارچ کے آغاز پر بھائی کے بازو پر امام ضامن باندھ رہی ہیں۔

کراچی میں لانگ مارچ کے شرکاءسے خطاب کررہی ہیںکراچی میں لانگ مارچ کے شرکاءسے خطاب کررہی ہیں

Imageحیدرآباد پہنچنے پر خیرمقدمی نعروں کا جواب دے رہی ہیں

Image

Aseefa Bhutto Zardari in PPPs long marchبلاول بھٹو کے خطاب کے دوران ساتھ کھڑی ہیں

Image

Image

Image

رات گئے بلاول بھٹو کے خطاب کے دوران بھی کنٹینر پر موجود ہیں

Related Posts