دبئی: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر محمد عامر کی دبئی میں سیر سپاٹے کرتے ہوئے تصویر وائرل ہوگئی۔
مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر محمد عامر نے اپنی نئی تصویر شیئر کی ہے جس میں اْنہیں بحری جہاز میں قدرت کے حسین مناظر سے لطف اندوز ہوتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
enjoying in dubai ???? pic.twitter.com/uJt54iZhQh
— Mohammad Amir (@iamamirofficial) January 3, 2022
تصویر میں محمد عامر نے سفید اور نیلی جینز اور شرٹ زیب تن کی ہوئی ہے اور وہ کافی خوش نظر آئے۔محمد عامر نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ میں دبئی میں انجوائے کررہا ہوں۔
مزید پڑھیں: محمد حفیظ سے کرکٹ کے میدان میں بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملا۔بابر اعظم