عوام کیلئے خوشخبری، انٹربینک میں ڈالر سستا ہوگیا

مقبول خبریں

کالمز

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

عوام کیلئے خوشخبری، انٹربینک میں ڈالر سستا ہوگیا
عوام کیلئے خوشخبری، انٹربینک میں ڈالر سستا ہوگیا

کراچی: انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 12 پیسے سستا ہونے کے بعد 239 روپے 25 پیسے پر ٹریڈ ہورہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

نیپرا میں کراچی کیلئے بجلی 57 پیسے مہنگی کرنے کی حکومتی درخواست پر سماعت مکمل

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں اب سے کچھ دیر پہلے تک ڈالر 4 روپے 50 پیسے سستا ہو کر 243 روپے 50 پیسے کا ہوگیا ہے۔

علاوہ ازیں پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ہے۔

اب سے کچھ دیر پہلے تک 100 انڈیکس 84 پوائنٹس اضافے سے 40234 کی سطح پر موجود ہے۔

Related Posts