ایک اور فیمیل ٹک ٹاکر گلگت سے تعلق رکھنے والی امشا رحمان imsha rehman کی فحش اور سیکسی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے، جس پر سوشل میڈیا صارفین شدید تنقید کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔
انسٹاگرام پر بھی مقبولیت رکھنے والی ٹک ٹاکر امشا رحمان کی مبینہ واضح سیکسی ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں امشا کو ایک دوست کے ساتھ جنسی عمل میں مشغول دیکھا جا سکتا ہے۔
مبینہ طور پر سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی اس ویڈیو میں امشا کو کسی کے ساتھ فحش حرکات کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے، ویڈیو سامنے آتے ہی ٹک ٹاکر خاتون کو شدید ٹرولنگ کا سامنا ہے۔
مبینہ جنسی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد انٹرنیٹ انفلوئنسر اور ٹک ٹاکر امشا رحمان نے اپنے انسٹاگرام اور ٹک ٹاک اکاؤنٹس کو غیر فعال کردیا ہے۔
واضح رہے کہ حالیہ دنوں میں ایک اور ٹک ٹاکر خاتون مناہل ملک کی بھی کئی سیکسی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی تھیں، جس کے بعد انہوں نے سوشل میڈیا کو خیرباد کہنے کا اعلان کر رکھا ہے۔