کوئٹہ: بلوچستان کے علاقے سبی میں بم دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 4 فرنٹیئر کور اہلکاروں نے جامِ شہادت نوش کر لیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق سبی کی تحصیل سانگان میں سکیورٹی فورسز پر بم سے حملہ کیا گیا، دھماکے کے نتیجے میں 4 ایف سی اہلکار شہید جبکہ 6 شدید زخمی ہو گئے۔
سبی میں دھماکہ، ملک بھر میں دہشت گردی کے خدشات، الرٹ جاری