افغانستان کی واحد پورن اسٹار یاسمینہ علی کیسے فحش اداکارہ بنیں اور اب تک کتنی بے ہودہ ویڈیوز بنواچکی ہیں؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

افغانستان کی سنی لیون، فحش اداکارہ یاسمینہ علی نے زندگی کے تمام راز کھول دیئے
افغانستان کی سنی لیون، فحش اداکارہ یاسمینہ علی نے زندگی کے تمام راز کھول دیئے

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

افغانستان کی فحش اداکارہ یاسمینہ علی کاکہنا ہے کہ زندگی میں پہلی بار جنسی تعلیم حاصل  کرنے کے بعد ہی مجھے جنسیت کی لت پڑ گئی اور میں بتدریج فحش فلم انڈسٹری کی طرف راغب ہوتی چلی گئی۔

آئی ہیٹ پورن‘ کے میزبان ٹومی مکڈونلڈ سے گفتگو کرتے ہوئے یاسمینہ کا کہنا تھا کہ  ”میں ایک ایسے ملک میں پیدا ہوئی جہاں اس وقت ماحول انتہائی سفاکانہ تھا۔ میرے خیال میں میں افغانستان کی واحد لڑکی ہوں جو اس انڈسٹری میں آئی۔

یہ بھی پڑھیں:

مزید پڑھیں:فحش ویڈیوز کیس، تم نے خاندان کی عزت مٹی میں ملا دی۔شلپا شیٹھی شوہر پر برس پڑیں

27سالہ یاسمینہ علی نے بتایا کہ 1990ء میں طالبان کے قبضے کے بعد افغانستان کے گھٹن زدہ ماحول سے بھاگ کر مغرب میں پناہ لی اور مجھے تعلیم حاصل کرنے کا موقع بھی نہیں ملا کیونکہ اس دور میں افغانستان میں خواتین کے لیے تعلیم ممنوع تھی۔ میں نے مردوں اور خواتین کے حقوق میں ایک وسیع فرق دیکھا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by yasmeena ali (@yasmeena2363)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by yasmeena ali (@yasmeena2363)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by yasmeena ali (@yasmeena2363)

میری زندگی اس وقت تبدیل ہوئی جب میری فیملی افغانستان سے فرار ہو کر برطانیہ پہنچی۔ اس وقت میری عمر9سال تھی۔ برطانیہ میں میں سکول گئی اور وہاں مجھے سیکس ایجوکیشن دی گئی۔

زندگی میں پہلی بار جنسی تعلیم حاصل کرنے کے بعد ہی مجھے جنسیت کی لت پڑ گئی اور میں بتدریج فحش فلم انڈسٹری کی طرف راغب ہوتی چلی گئی اوراب تک کئی پورن کمپنیز کے لیے فلمیں بنا چکی ہوں۔

Related Posts