پوپ فرانسس نے پاکستانی نوجوان آکاش بشیر کو ’خدا کے خادم‘ کا خطاب دیدیا

مقبول خبریں

کالمز

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Pakistan has first 'Servant of God' - Akash Bashir

ویٹی کن:مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے لاہور کے گرجاگھر میں خودکش حملہ آور کو داخل ہونے سے روکنے کی کوشش میں جان دینے والے آکاش بشیر کو ویٹی کن نے سروینٹ آف گاڈ کا اعزاز دیدیا۔

آکاش بشیر عمانوئیل نے 15 مارچ 2015ء کے روز لاہور کے علاقے یوحنا آباد میں خودکش حملوں کے دوران ایک حملہ آور کو روکنے کی کوشش کرتے ہوئے جان دے دی تھی۔ ان دہشت گردانہ حملوں میں 17 افراد ہلاک اور 70 سے زائد زخمی ہوئے تھے۔akash-bashirسینٹ جان باسکو کی سالگرہ کے دن لاہور کے آرچ بشپ سیبسٹین شا نے اعلان کیا کہ ویٹی کن نے آکاش بشیر کی شہادت کی وجہ کو قبول کر لیا ہے اور انہیں ’خدا کا خادم‘ کے خطاب سے نوازا گیا ہے۔ کسی بھی پاکستانی مسیحی کو ویٹی کن کی جانب سے سروینٹ آف گاڈ کا یہ پہلا اعزاز ہے۔

البرٹ عروج بھٹی کی مزید تحاریر

ایک نظر مسیحی فوبیا پر بھی

کوؤں کو لٹکانا اب ضروری ہے

جوتوں میں شراب

مورخہ 24 مارچ 2019 کو رئزنگ اسٹار فار ہیومینٹی پاکستان کی جانب سے کیتھولک چرچ یوحنا آباد میں سانحہ یوحنا آباد پر سیکورٹی کے فرائض سرانجام دیتے ہوئے اپنی جان کا نذرانہ دینے والے نوجوان شہید آکاش بشیر کی والدہ نے اس کی بے مثال قربانی کا اعتراف کرتے ہوئے ایوارڈ وصول کیا تھا۔

Related Posts