ٹک ٹاکر عائشہ کی بولڈ ڈانس ویڈیو نے دھوم مچادی

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ٹک ٹاکر عائشہ کی بولڈ ڈانس ویڈیو نے دھوم مچادی
ٹک ٹاکر عائشہ کی بولڈ ڈانس ویڈیو نے دھوم مچادی

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

پاکستانی ٹک ٹوکر عائشہ نے ایک ہندوستانی گانے ”میرا دل یہ پکارے آجا” پر اپنے ڈانس سے انٹرنیٹ پر دھوم مچا دی، جس کے بعد دنیا بھر سے تعریفوں کا تانتا بندھ گیا۔

اس بار، وائرل ڈانس گرل کو ایک نئی ویڈیو کے لئے تنقید کا سامنا کرنا پڑا جس میں وہ مبینہ طور پر اسی گانے پر کچھ بولڈ حرکتیں کرتی نظر آرہی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by showbizspy (@showbizspy_)

سوشل میڈیا پر لیک ہونے کے بعد سے یہ ویڈیو انٹرنیٹ پر دھوم مچا رہی ہے۔

اپنی ویڈیو پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے ٹک ٹاکر عائشہ نے اسے جعلی قرار دیا اور کہا کہ مجھے بدنام کرنے کی کوشش کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کروں گی۔

انہوں نے کہا کہ ”جو بھی ایسا کر رہا ہے، مجھے بدنام کرنے کی کوشش کررہا ہے، میں جو ہوں وہ رہوں گی۔

Related Posts