سونے کی قیمت میں اچانک بڑی کمی! جانیں اتوار 6 ستمبر 2026 کے فی تولہ ریٹس

تازہ ترین

تازہ ترین

(فوٹو؛ فائل)

پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹس میں آج بروز اتوار 6 ستمبر 2026 کو سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی دیکھی جارہی ہے جہاں فی تولہ سونا 3 ہزار 600 روپے سستا ہوگیا ہے۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے جاری کردہ نرخوں کے مطابق 24 قیراط کا حامل فی تولہ 3600 روپے سستا ہوکر 465536 روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 3086 روپے کم ہوکر 399122 روپے ہوگئی۔

دوسری جانب فی تولہ چاندی کی قیمت 63 روپے کی کمی سے 7098 روپے کی سطح پر موجود ہے۔

Related Posts