حکومت ناکام ہوچکی، اِن ہاؤس تبدیلی آئینی اور قانونی حق ہے،شہباز شریف

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Court grants NAB 14-day physical remand of Shehbaz Sharif

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

لندن: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ حکومت ناکام ہوچکی ہے، ان ہاوس تبدیلی آئینی،قانونی اور پارلیمنٹ کا حق ہے۔

اپوزیشن لیڈر کا کہنا تھا کہ پاکستان کی صورتحال انتہائی تشویشناک ہے، نواز شریف کے زمانہ میں گندم ریکارڈ پیدا ہوتی تھی بلکہ ہم ایکسپورٹ بھی کرتے تھے۔

مسلم لیگ ن کے صدر کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کی وفاقی حکومت ہر محاذ پر ناکام ہوچکی ہے، ایسی صورتحال میں ان ہاوس تبدیلی نہ غیرقانونی ہے اور نہ غیرسیاسی ہے۔

مزید پڑھیں: نئے پاکستان میں آٹا ختم، تندور بند ،کیا عوام لنگر سے روٹی کھائیں ؟، مریم اورنگزیب

اپوزیشن لیڈر کا کہنا تھا کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کا میڈیکل ٹریٹمنٹ جاری ہے، اللہ انکو صحت دے، میرے اور مریم نوازکیخلاف ریفرنس نیب اور نیازی گٹھ جوڑ ہے۔

Related Posts