راحت غنی کی نئی ویڈیو کے سوشل میڈیا پر چرچے

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

راحت غنی کی نئی ویڈیو کے سوشل میڈیا پر چرچے
راحت غنی کی نئی ویڈیو کے سوشل میڈیا پر چرچے

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ راحت غنی کی نئی انسٹا گرام ویڈیو کے سوشل میڈیا پر دھوم مچی ہوئی ہے۔

اداکارہ راحت غنی نے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں انہیں میک اپ کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by RaHaT GhaNi (@rahatghani3)

شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے ڈرامہ سیریل ”عداوت“ کے ہیش ٹیگ کا بھی استعمال کیا۔

معروف اداکارہ راحت غنی نے چند گھنٹوں قبل یہ ویڈیو شیئر کی ہے جسے ہزاروں کی تعداد میں ان کے مداح دیکھ چکے ہیں اور تعریفی کمنٹس کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

راحت غنی سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی ہیں اور اکثر اپنی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں جسے ان کے چاہنے والے بھی خوب سراہتے ہیں۔

Related Posts