پاکستانی خواتین پر مبنی ڈرامہ قاتل حسیناؤں کے نام بھارتی پلیٹ فارم کیلئے تیار

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

پاکستانی خواتین پر مبنی ڈرامہ قاتل حسیناؤں کے نام بھارتی پلیٹ فارم کیلئے تیار
پاکستانی خواتین پر مبنی ڈرامہ قاتل حسیناؤں کے نام بھارتی پلیٹ فارم کیلئے تیار

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

بھارتی پلیٹ فارم زی 5 پاکستانی شوبز ستاروں سے بھرپور ڈرامہ چڑیلز نشر کرنے کے بعد مزید خواتین کرداروں پر مشتمل ڈرامہ سیریز قاتل حسیناؤں کے نام نشر کرنے کیلئے تیار ہے۔

تفصیلات کے مطابق ڈرامہ سیریز قاتل حسیناؤں کے نام کی ہدایات برطانوی نژاد بھارتی ہدایتکار مینو گور نے دیں جس میں احسن خان، عثمان خالد بٹ، شہریارمنور، سلیم معراج، سمیعہ ممتاز اور صنم سعید اداکاری کے جلوے بکھیریں گی۔

یہ بھی پڑھیں:

شادی سے قبل عصر ملک میرے بہترین دوست بنے۔ملالہ یوسفزئی

سیمی فائنل میں شکست، شوبز شخصیات پاکستان کی حمایت کیلئے سامنے آگئیں

ڈرامہ سیریز قاتل حسیناؤں کے نام کی کاسٹ میں ثروت گیلانی، مہربانو، فائزہ گیلانی اور ایمان سلیمان مرکزی کرداروں میں جلوہ گر ہوں گے جبکہ ڈرامے میں 7 خواتین کی 6 کہانیاں بیان کی جائیں گی جس سے ڈرامہ سازوں نے بڑی توقعات وابستہ کر لیں۔

Zee Five's New Series Qatil Haseenaon Ke Naam Features Top Pakistani Actors

زی 5 پر ڈرامہ سیریز قاتل حسیناؤں کے نام جلد نشر کیا جائے گا جسے حسن عابدی اور شیلجا کیجروال نے پروڈیوس کیا ہے جبکہ نئی ڈرامہ سیریز کے پوسٹرز سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئے جن سے فلم میں تشدد اور صنفی جبر کا عنصر نمایاں نظر آتا ہے۔ 

Related Posts