یوٹیوبر زید علی کی سوشل میڈیا پوسٹ تنقید کی زد میں

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

مشہور کینیڈین یوٹیوبر زید علی کو حسن سلوک کرنے کے نتیجے میں سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔

حال ہی میں زید علی نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنے ملازم آصف کے ساتھ افطاری کے ہمراہ تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ یہ آصف ہے، ہماراملازم ، افطاری کے وقت ہم پوری کوشش کرتے ہیں کہ وہ بھی ہمارے ساتھ بیٹھ کر افطاری کرے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by ZaidAliT (@zaidalit)

انہوں نے مزید لکھا کہ رمضان کی یہی خوبصورتی ہے کہ سب مل جل کر ساتھ بیٹھ کر کھاتے ہیں۔

خیال رہے کہ زید علی کے اس عمل پر سوشل میڈیا صارفین تنقید کررہے ہیں، بعض صارفین کا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنے حسن سلوک کی پوسٹ سوشل میڈیا پر شیئر کرکے اپنا تمام ثواب ضائع کردیا۔

آیئے سوشل میڈیا صارفین کے تبصروں پر ایک نظر ڈالتے ہیں:

Public's Mixed Reaction On Zaid Ali T's Act of Kindness

یہ بھی پڑھیں:شاہد آفریدی کا عمران خان کو صبر کرنے کا مشورہ

Public's Mixed Reaction On Zaid Ali T's Act of Kindness