کے الیکٹرک نے 9 جولائی 2026 کو شہر کے مختلف علاقوں میں مینٹیننس شٹ ڈاؤن کے باعث بجلی کی عارضی بندش کا شیڈول جاری کردیا ہے۔ متاثرہ علاقوں میں صبح 7 بجے سے شام 8 بجے تک مختلف اوقات میں بجلی کی فراہمی معطل رہے گی۔
کے الیکٹرک کے مطابق درج ذیل علاقوں میں دس گھنٹے سے زائد بجلی بند ہوگی:
عباسی مارکیٹ، عادل مراد، اجمل گارڈن، بلوچ ہوٹل، بلیسنگ پلازہ، کیپٹل ہاؤسنگ سوسائٹی فیز 1، کلفٹن 2، فراری، فرینڈز ہائٹس، غریب شاہ، ابن آدم مسجد، ابراہیم نفیس آر ایم یو (باغِ ملیر)، جامہ کلاتھ آر ایم یو، جمیل مسجد آر ایم یو (اولڈ رحمانیہ مسجد)، خالد پمپنگ، خیام ٹاؤن، خیِ عباسی، خیِ غالب سیکٹر ای/ایس-1، لیبر فلیٹس، لبنا فارم، مشعل اکیڈمی (اولڈ پول 97)، مڈ پوائنٹ، مون لائٹ، ماؤنٹین ویلی (صائمہ عربین ولاز 3)۔

دیگر متاثرہ علاقوں میں:
نیشنل میڈیکل سینٹر آر ایم یو، نیسکوسن، نیو فہیم، نوبل پوائنٹ + کیپ، نور ہاؤسنگ، پیٹل ریزیڈنسی، فیز 2 ملیر، پولیس ٹریننگ سینٹر (پی ٹی سی) فیڈر، پرنٹیکس (بھٹائی پٹرولیم)، پولیا والی، رازی ٹاور آر ایم یو، ایس ایس بلڈرز، صغیر سینٹر (راشد منہاس)، سائبان، سیفل گوٹھ، صائمہ عربین ولاز 1، شالیمار آئس، شیرین جناح، اسٹینڈرڈ رولنگ، طارق بن زیاد، ٹرن اسٹائل، اردو کالج، زرین کالونی (سابق پاک انڈ گیسز 2)، ذوالفقار کمرشل ایس/ایس-02 شامل ہیں۔
کے الیکٹرک نے صارفین سے اپیل کی ہے کہ وہ بجلی کی بندش کے دوران ضروری احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








