عالیہ علی کی نئی تصاویر سوشل میڈیا کی زینت بن گئیں

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

عالیہ علی کی نئی تصاویر سوشل میڈیا کی زینت بن گئیں
عالیہ علی کی نئی تصاویر سوشل میڈیا کی زینت بن گئیں

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ عالیہ علی کی نئی تصاویر سوشل میڈیا کی زینت بن گئیں۔

اداکارہ عالیہ علی نے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر نئی تصاویر شیئر کیں جس میں انہیں سمندر کے کنارے خوشگوار موڈ میں بیٹھے دیکھا جاسکتا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by AliyaAliofficial (@aliya_ali88)

عالیہ علی نے چند تصاویر شیئر کیں جس میں انہیں گھڑ سواری کرتے بھی دیکھا جاسکتا ہے۔

تصاویر شیئر کرتے ہوئے اداکارہ نے کیپشن میں لکھا کہ ’خوشی لہروں میں آتی ہے۔‘ انہوں نے تصاویر کے ساتھ بارش اور کراچی کا ہیش ٹیگ بھی استعمال کیا۔

اداکارہ کی جانب سے شیئر کی گئیں تصاویر کو اب ہزاروں مداح دیکھ چکے ہیں، حالانکہ انہوں نے تصاویر چند گھنٹوں پہلے شیئر کی ہیں۔

Related Posts