کیا نیٹ فلکس سیریز ’یو‘ کا 5 واں سیزن آئے گا؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

نیٹ فلکس پر یو سیریز کافی مقبول ہورہی ہے، جب اسٹریمنگ پلیٹ فارم پر اس کا چوتھا سیزن شروع ہوا تھا اس وقت ایسا نہیں لگ رہا تھا کہ یہ سیریز اتنی مقبول ہوگی۔

سیریز کی آخری قسط میں جو گولڈبرگ نے یہ ثابت کیا کہ لیوپرڈ کبھی بھی اپنا رنگ نہیں بدلتا، آئیے دیکھتے ہیں کہ اس سیریز کا اختتام کیا ہوا اور کیا اس کا 5 واں سیزن آئے گا:

سیزن 4

سیزن 4 کے پہلے حصے میں ‘ایٹ دارچ کلر’ کی شناخت ہوئی جو کہ جو کا دوست رائس مونٹروس تھا۔ تاہم اس کے دوسرے حصے میں ناظرین کی بڑی تعداد اس شش وپنج میں تھی کہ جو اپنے دوست کا راز کیسے فاش کرے گا۔

کاسٹ

پین بیڈلی بطورجو گولڈ برگ/جوناتھن مور

شارلٹ رچی بطور کیٹ

ایڈ سپیلرز بطور رائس مونٹروز

ٹلی کیپر بطورلیڈی فوبی

ٹیٹی گیبریلی بطور میرین بیلامی

لوکاس گیج بطور ایڈم پریٹ

نادیہ بطور ایمی لی ہیک مین

بین وِگنز بطور رولڈ واکر برٹن

اسٹیفن ہیگن بطور میلکم

ایڈن چینگ بطور سائمن

نکی لن بطور سوفی

کیا اس کا 5 واں سیزن آئے گا؟

نیٹ فلکس کی جانب سے ابھی تک اس کے پانچویں سیزن کا اعلان نہیں کیاگیا لیکن چوتھے سیزن کی مقبولیت کو دیکھتے ہوئے ایسا لگتا ہےکہ اس کا 5واں سیزن آئے گا،تاہم ابھی کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہوگا۔

سیزن 5 میں کیا ہوسکتا ہے؟

جو ایک ارب پتی بن سکتا ہے۔

جو اپنی تفریح کیلئے لوگوں کا قتل بھی کرسکتا ہے۔

Related Posts