نیمل خاور کے شوبز سے علیحدگی کے بعد بھی چرچے، ڈانس کی ویڈیو وائرل
کراچی: پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور و معروف اداکارہ جنہوں نے شوبز کو خیر باد کہہ دیا ہے، سابق اداکارہ نیمل خاور کی خوبصورتی اور ڈانس سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا ہے۔
ٹی وی اور فلم انڈسٹری سے علیحدگی کے بعد نیمل خاور خان اکثر اوقات اپنی خوبصورتی کے سبب خبروں کی زینت بنی رہتی ہیں جبکہ اس بار ان کے خبروں میں آنے کی وجہ اْن کا اپنی بہن فائزہ خاور کے ہمراہ کیا گیا ڈانس ہے۔
View this post on Instagram