کراچی(نگاہ محمد) آدھی سے زیادہ سندھ کابینہ کی کرسیاں خطرے میں پڑ گئی ہیں۔ غیر منتخب مشیر معاون خصوصی اور کوآرڈینیٹر کی تعیناتی سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔
سندھ ہائیکورٹ سے فیصلہ آنے کے بعد 20 مشیروں ,کوآرڈینیٹر اور معاونین کو عہدوں سے ہاتھ دھونا پڑ سکتے ہیں۔ مشیروں میں مرتضیٰ وہاب، نثار کھوڑو اور دیگر پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما شامل ہیں۔
مزید پڑھیں: اداکارہ مہوش حیات کا ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کو ”مرد” بننے کا مشورہ