پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ مریم نفیس حال ہی میں شادی کے بندھن میں بندھ گئی ہیں ۔
اداکارہ کی شادی کی خوبصورت تقریب سوات میں ہوئی جس میں اُن کے دوست فنکاروں نے بھی شرکت کی۔
مریم نفیس نے اپنی شادی کی تقریب میں سُرخ رنگ کا عروسی جوڑا زیب تن کیا جس پر گولڈن رنگ سے کام بنا ہواتھا۔
آیئے اُن کی ستاروں سے سجی شادی کی ایک جھلک دیکھتے ہیں:
یہ بھی پڑھیں:کل کو میری بیٹی بھی یہ الزامات دیکھے گی، عمیر رانا کا جنسی ہراسانی کے الزام پر ردعمل