ٹوئٹر پر بالی ووڈ فلموں کے بائیکاٹ کا مطالبہ کیوں کیا جارہا ہے؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

گزشتہ کچھ سالوں سے بالی ووڈ فلموں کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے سخت ردعمل کا سامنا کرنا پڑرہا ہے، ٹوئٹر پر صارفین بالی ووڈ فلموں کیخلاف ہیش ٹیگ چلاتے ہیں جو کہ ٹوئٹر پر ٹرینڈ کرنے لگتے ہیں۔

اس کا سامنا سب سے زیادہ بالی ووڈ کے مشہور اداکارو ں کو کرنا پڑ رہا ہے، جیسے عامر خان کی فلم لال سنگھ چڈھا ریلیز ہوئی تو اس کیخلاف سوشل میڈیا پر ہیش ٹیگ چلائے گئے۔

حال ہی میں شاہ رخ خان اور دپیکا پڈوکون کی فلم پٹھان کو پابندی کا سامنا کرنا پڑرہا ہے، سوشل میڈیا صارفین فلم کی نمائش پر پابندی کا مطالبہ کررہے ہیں ۔ آئیے ٹوئٹر صارفین کے تبصروں پر ایک نظر ڈالیں:

Related Posts